اس اسٹیٹ میں میری کلچر اور ایکوا کلچر کے ساتھ ہیچریاں، تحقیق و جدت، پروسیسنگ، ویلیو ایڈیشن، کولڈ چین اور تجارتی سہولیات کو مربوط ترقیاتی فریم ورک کے تحت قائم کیا جائیگا، وفاقی وزیر
یہ اتفاق رائے استنبول میں وفاقی وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چوہدری اور ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورال اوغلو کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پایا
سرکاری ملکیتی اداروں سے متعلق کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے عوامی خدمت کی ذمہ داری (پی ایس او) معاہدے کی منظوری دے دی، جس کے ذریعے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے کیے گئے وعدوں کو باضابطہ حیثیت حاصل ہو گئی
ملک میں سالانہ 45 ہزار ٹن سے زائد ٹونا مچھلی پکڑی جاتی ہے لیکن باقاعدہ نظام نہ ہونے کی وجہ سے یہ قومی معیشت میں مکمل طور پر شامل نہیں ہو پاتی، وفاقی وزیر