کراچی میں ہلکی اور تیز برسات، مزید بادل برسنے کا امکان شائع 30 ستمبر 2025 06:21pm شہرِ قائد میں منگل کو تیز اور ہلکی برسات ہوئی جبکہ مزید بارشوں کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔پاکستان میٹ آفس...