امن و امان کا خطرہ: وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے سی این جی سیکٹر کو گیس بحال کرنے کی اپیل شائع 18 مئ 2026 01:52pm خیبر پختونخوا کے پاس گیس کا بڑا سرپلس موجود ہے، سہیل آفریدی
پاکستان نے 2 ایل این جی کارگو کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا شائع 06 مئ 2026 11:40am ہر کارگو کا حجم 140,000 کیوبک میٹر ہوگا
وزیر خزانہ کا سرمایہ کار دوست اور شفاف معیشت کے فروغ کے عزم کا اعادہ شائع 02 مئ 2026 03:43pm ریٹ معیشت کے پیداواری شعبوں میں منتقل کرنے کیلئے ادارہ جاتی اور شفاف طریقہ کار فراہم کرتا ہے، محمد اورنگزیب
پٹرولیم ڈویژن کا ایل این جی کے لیے اسپاٹ ٹینڈرز جاری کرنے کا فیصلہ شائع 25 اپريل 2026 11:29am تقریباً 7 آر ایل این جی بجلی گھروں کی بندش نے بجلی کی طلب اور رسد کی صورتحال کو مزید ابتر کردیا
تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرولیم لیوی بڑھنے کا امکان شائع 09 اپريل 2026 09:52am امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے