سعودی برآمدات میں اضافے سےستمبر میں مشرق وسطیٰ کی تیل برآمدات بحال شائع 28 ستمبر 2026 12:23pm مشرق وسطیٰ کے بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک سے خام تیل کی برآمدات ستمبر میں بڑھ کر 12.8 ملین بیرل یومیہ ہوگئیں