پاکستان کی بنگلہ دیش کو قانونی اصلاحات، ڈیجیٹل نظامِ انصاف میں تعاون کی پیشکش شائع 24 اگست 2026 10:16pm پاکستان کے وزیر قانون نے کہا کہ دونوں ممالک قانونی اصلاحات اور نظامِ انصاف کی ڈیجیٹلائزیشن میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں