خیبر پختونخوا نے عالمی بینک سے کے آئی ٹی ای منصوبے کی مدت میں توسیع مانگ لی شائع 05 جولائ 2026 11:05am سرکاری ذرائع کے مطابق عالمی بینک منصوبے کی تکمیل کی تاریخ 30 جون 2026 سے بڑھا کر 30 اپریل 2027 کرنے پر آمادہ ہے