فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اردنی افواج کے سربراہ کی ملاقات، سیکیورٹی و دفاعی تعاون پر بات چیت شائع 26 دسمبر 2025 11:39am اردن کے اعلیٰ فوجی حکام کی پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف