بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے شائع 08 اکتوبر 2026 10:55am نانا پاٹیکر پسماندگان میں اپنی اہلیہ، جن سے وہ علیحدہ رہتے تھے، اور ایک بیٹے کو چھوڑ گئے ہیں۔
بھارت نے چھوٹے جوہری ری ایکٹرز منصوبے پر پیش رفت تیز کر دی، 2033 تک پانچ یونٹس نصب کرنے کا ہدف شائع 22 جولائ 2026 09:06pm بھارت نے گزشتہ سال نجی شعبے کی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کو جوہری توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور بجلی پیدا کرنے کی اجازت دی تھی۔