کوئی بھی ہماری خودمختاری کو چیلنج نہیں کر سکتا، وزیراعظم کا آذربائیجان میں یوم فتح پریڈ سے خطاب شائع 09 نومبر 2025 10:11am پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان تین بھائیوں کی طرح ہیں اور ان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، شہباز شریف