برطانیہ کی پاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے تکنیکی معاونت کی پیشکش شائع 02 اکتوبر 2026 03:50pm برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان میں معاشی تبدیلی کے لیے برطانیہ کی مسلسل معاونت اور دلچسپی کو اجاگر کیا