کمپٹیشن کمیشن نے پاکستان میں آپریشنز سمیت لوٹے گروپ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی شائع 13 جولائ 2026 04:10pm اس لین دین میں جاپان کی لوٹے کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے سنگاپور میں قائم لوٹے کنفیکشنری کے حصص کی خریداری شامل ہے