انگلینڈ کے اسٹرائیکر ایوان ٹونی پر لندن کے نائٹ کلب میں حملے کا الزام عائد اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 01:47am نارتھمپٹن سے تعلق رکھنے والے ایوان ٹونی پر 31 جولائی کو حملہ کرکے جسمانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، پولیس