لیسکو کا مجاز سرمایہ 300 فیصد بڑھا کر 200 ارب روپے کرنے کا فیصلہ شائع 26 جنوری 2026 10:32am تجویز کردہ سرمایہ کو 20 ارب عام شیئرز میں تقسیم کیا جائے گا، ہر شیئر کی مالیت 10 روپے ہوگی
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی