یورپی معرکے میں دھوم مچانے کو تیار، پی ایس جی کے جارجین جادوگر کوارٹسخیلیا پر نظریں شائع 28 مئ 2026 03:59pm لوئس اینریکے کا جادو چل گیا، کواراٹسخیلیا کا کھیل جارحانہ حملوں اور فولادی دفاع کے ساتھ مزید نکھر گیا
ریکارڈ ساز سیمی فائنل کا پہلا مرحلہ : دفاعی چیمپئن پی ایس جی نے بائرن میونخ کو 4-5 سے ہرا دیا شائع 29 اپريل 2026 01:48pm انگلش کپتان نے مائیکل اولیسے کو بروقت پاس فراہم کیا لیکن ان کا قریب سے مارا گیا شاٹ گول لائن سے کلیئر کر دیا گیا