تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم، پاکستان اور قازقستان کے درمیان 36 ایم او یوز پر دستخط اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 11:48am قازقستان کو وسطی ایشیا میں اسٹریٹجک اور انتہائی قابلِ قدر شراکت دار تسلیم کرتے ہیں ، وزیرِاعظم شہباز شریف
قازقستان کی پاکستان کے ساتھ خوراک، زراعت اور ادویات سازی کے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی شائع 04 فروری 2026 11:48am وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان سے قازقستان کے ہم منصب ارمان شقلیئیف کی ملاقات