سینیارٹی یا ترقی کی اہلیت، حقوق متاثر کرنے والی ترمیم سابقہ طور پر لاگو نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ شائع 09 نومبر 2025 10:41am ترمیم شدہ قواعد کے اطلاق کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ایسی ترمیم مستقبل کے لیے لاگو ہوتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی