ریاست کیلئے ایسی یاد دہانی جس ضرورت نہیں ہونی چاہیے شائع 29 جنوری 2026 02:47pm یہ بات کسی سپریم کورٹ کے بینچ کو یاد دہانی کرانے کی محتاج نہیں ہونی چاہیے تھی کہ حکومت کو ایک مثالی آجر کے طور پر کام کرنا چاہیے۔
ترقیاں اور سروس مراعات، ریاست کو مثالی آجر کے طور پر عمل کرنا ہوگا، سپریم کورٹ شائع 23 جنوری 2026 09:49am داخلی نااہلی یا انتظامی کمزوریوں کو بنیاد بنا کر تاخیر یا عدم اقدام کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا،عدالت