قائد کی آواز کی گونج شائع 27 مئ 2026 03:42pm ادارے عموماً اپنی ’’اسٹریٹجک بیانیے‘‘ کی بات کرتے ہیں، مگر ایسا بیانیہ نہایت بصیرت اور مہارت سے ترتیب دینا اور دانشمندی سے پیش کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ مطلوبہ اثر پیدا کیا جا سکے