چین: بائیوٹیک کمپنی میں دھماکا، آٹھ افراد ہلاک شائع 08 فروری 2026 11:37am سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ یہ دھماکہ سنیچر کی علی الصبح شانزی صوبے کے شو یانگ میں ہوا۔