ایوا جووچ نے گواڈالاجارا اوپن کا ٹائٹل دوبارہ جیت لیا شائع 20 ستمبر 2026 03:34pm دوسری سیڈ جووچ نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران ایک بھی سیٹ نہیں ہارا۔ فائنل میں انہوں نے ہم وطن پیٹن اسٹرنز کو ایک گھنٹہ 26 منٹ میں 6-4، 6-2 سے شکست دی