ایران حمایت یافتہ عراقی گروپ نے امریکی فوجی طیارہ گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی شائع 13 مارچ 2026 12:36pm گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے کے سی-135 طیارہ اپنے ملک کی خودمختاری اور فضائی حدود کے دفاع میں گرا دیا
ایران جنگ کو دوسرا ہفتہ مکمل، فریقین کے ایک دوسرے پر حملے، دھمکیاں شائع 13 مارچ 2026 12:17pm ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پہلی بار اپنے بیانات میں کہا کہ آبنائے ہرمز بند رکھی جائے گی