اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کے تحفظ کیلئے آرڈیننس منظور شائع 26 ستمبر 2026 12:19pm آرڈیننس کا مقصد سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کو نقصان سے محفوظ بنانا اور نقصان کی صورت میں اس کی تلافی یقینی بنانا ہے