ٹرمپ کا ایرانی پاور نیٹ ورک پر حملوں سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ، امریکہ اور تہران کے درمیان مذاکرات کی تصدیق اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 07:16pm میں نے محکمہ جنگ کو ایرانی بجلی گھروں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر تمام فوجی حملے ملتوی کرنے کی ہدایت کر دی، امریکی صدر