یوکرین کی ٹینس اسٹار سویتولینا بیلاروسی کھلاڑیوں سے متعلق آئی او سی کے فیصلے پر غمزدہ شائع 11 مئ 2026 02:58pm ایلینا سویتولینا کا روسی اور بیلاروسی حریفوں کے خلاف میچ کے بعد مصافحہ نہ کرنے کی روایت برقرار رکھنے کا عزم