کے الیکٹرک تنازع، خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کی بین الاقوامی ثالثی کارروائی شروع کردی شائع 22 جنوری 2026 09:02am یہ بین الاقوامی ثالثی عبدالعزیز حماد اے الجومیہ، کمبائنڈ نیشنل انڈسٹریز ہولڈنگ کمپنی فار انرجی کے ایس سی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے
حکومت کو کے۔الیکٹرک کے سعودی اور کویتی سرمایہ کاروں کی جانب سے ثالثی کے خطرے کا سامنا شائع 17 نومبر 2025 09:14am کے۔الیکٹرک کے اہم شیئر ہولڈرز ہیں اور اسلام آباد کو پہلے ہی دو ارب ڈالر کا نوٹس بھیج چکے ہیں
نیپرا ٹیرف تنازع، کے الیکٹرک بورڈ کی جانب سے عالمی ثالثی کے انتخاب کا امکان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 02:19pm معاملہ وزیراعظم شہباز شریف کے سعودی عرب کے حالیہ دورے کے دوران بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے