ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا ، واشنگٹن سندر انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر شائع 13 جنوری 2026 02:16pm سندر نے اتوار کو پہلے ون ڈے میں باؤلنگ کے دوران بائیں پسلی کے نچلے حصے میں تکلیف کی شکایت کی
37 سال کی عمر میں بھی کوہلی کا جادو برقرار ، ون ڈے میں حکمرانی کے لیے نئی حکمت عملی تیار شائع 12 جنوری 2026 01:48pm نویں اوور میں اوپنر روہت شرما کے 26 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی نے دفاعی کھیل اپنانے سے انکار کر دیا