934 ملین ڈالر کا بڑا انضمام : دیویانی اور سفائر کے اشتراک سے بھارت میں فاسٹ فوڈ کی نئی بڑی کمپنی تیار شائع 02 جنوری 2026 12:50pm دیویانی کے اسٹاک کی قیمت 2.8 فیصد اضافے کے ساتھ 151.39 روپے پر پہنچ گئی