بھارت سے وینزویلا کے تیل کی فروخت پر مذاکرات جاری ہیں، امریکی ایلچی شائع 20 فروری 2026 06:12pm روس سے تیل کی خریداری بند کرنے پر بھارت کی رضامندی کے بعد ٹرمپ نے 25 فیصد تعزیری ٹیکس ختم کر دیا