ملکھ بھر میں 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے شائع 14 اگست 2026 02:14pm مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں