حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے اور ان کی تنہائی ختم کرنے کے معاملے سے جس بھونڈے انداز میں نمٹا، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ رائی کا پہاڑ بن گیا اور حکومت کے حصے میں بدنامی اور منفی تاثر کے سوا کچھ نہ آیا۔
خان صاحب اور بشریٰ بی بی کو ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا جائے اور اہل خانہ کو ان کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی