موبائل فون کی درآمدات 40.5 فیصد اضافے سے 801 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 19 دسمبر 2025 01:56pm جولائی تا نومبر موبائل فونز کی درآمدات مالیت کے لحاظ سے 226.133 ارب روپے رہی