مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کی بار بار ہڑتالوں پر نکاٹی کا اظہار تشویش شائع 14 دسمبر 2025 06:34pm مسلسل ہڑتالیں کاروباری سرگرمیوں اور ٹرانسپورٹ کے نظام پر منفی اثر ڈال رہی ہیں ، حکام کو فوری مداخلت کرنے چاہیے ، تاکہ مسائل کا پائیدار حل نکالا جا سکے ، صدر فیصل معیز خان