وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد آج دوحہ میں افغان طالبان سے مذاکرات کریگا
- بات چیت کا محور پاکستان کے خلاف افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات اور پاک افغان سرحد پر امن و استحکام کی بحالی ہوگا،دفترِ خارجہ



















