ہنگری میں پولش بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک، 10 زخمی شائع 16 اگست 2026 12:09pm سرکاری خبر رساں ادارے ایم ٹی آئی کے مطابق بس میں 57 مسافر اور 2 ڈرائیور سوار تھے۔