ٹرمپ کا حوثیوں کو انتباہ، سعودی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی تو سخت جواب دیں گے شائع 21 جولائ 2026 10:14pm ٹرمپ نے سعودی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کی صورت میں حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے گروہ کے خلاف سابقہ امریکی اقدامات کا بھی حوالہ دیا
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا