یمن کی فضائیہ کے تعز میں حوثی اہداف پر20 حملے شائع 02 اکتوبر 2026 10:55am حملوں میں دشمن کے اہداف کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا، ترجمان