پاکستان نے مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملے کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 05:01pm پاکستان حرمین شریفین، عوام اور زائرین کا تحفظ یقینی بنانے کی کوششوں میں سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، سجاد حیدر خان