بیانیہ مارکیٹ کے بارے میں تاثر قائم کر سکتا ہے شائع 13 جولائ 2026 04:34pm کوئی بھی بیانیہ وقتی طور پر لوگوں کو قائل کر سکتا ہے، مگر جب ان کی آمدنی کی حقیقی قدر مسلسل گھٹتی رہے تو پُرجوش حامی بھی اپنی حمایت واپس لے لیتے ہیں۔
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سینیٹ نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی شائع 24 جون 2026 09:00am سینیٹ میں جنگی اختیارات (وار پاورز) سے متعلق قرارداد 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کی گئی
امریکہ ایران جنگ کی اہم ڈیڈ لائن قریب، تنازع بدستور جاری شائع 01 مئ 2026 03:53pm جنگ کے خاتمے کے امکانات بہت کم دکھائی دیتے ہیں
کانگریس سے خطاب میں کنگ چارلس کا برطانیہ امریکہ اتحاد پر زور شائع 29 اپريل 2026 12:47pm اپنے خطاب میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید اور یوکرین جنگ میں امریکی کردار پر تبصرہ بھی کیا
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لانے کا اعلان شائع 09 اپريل 2026 09:18am اس خطرناک وقت میں کانگریس کو اپنے اختیارات دوبارہ منوانا ہوں گے، چک شومر
ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملے کے ارادے کا کوی ثبوت نہیں، کانگریس کو بریفنگ شائع 02 مارچ 2026 02:10pm پینٹاگون کے حکام نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان کی قومی سلامتی کمیٹیوں کو 90 منٹ سے زائد بریفنگ دی
ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب، ایران پر حملے کا جواز پیش کردیا شائع 25 فروری 2026 12:54pm ایرانی حکومت اور اس کے قاتل پروکسی گروپس نے دہشت گردی، موت اور نفرت کے سوا کچھ نہیں پھیلایا، امریکی صدر
ٹرمپ کی وائٹ ہائوس واپسی کو ایک سال مکمل، اختیارات کا لامحدود استعمال جاری رہا شائع 20 جنوری 2026 12:17pm حالیہ ہفتوں میں ٹرمپ نے منی سوٹا میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف وفاقی کارروائی کی