کابینہ کمیٹی نے ایچ بی ایف سی کی نجکاری آگے بڑھانے کے فیصلے کی توثیق کردی شائع 04 فروری 2026 09:11am کمیٹی نے نجکاری کمیشن کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ بھی کرنے کی سفارش کی ہے