ایس ای سی پی نے غیر قانونی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی نشاندہی کر دی شائع 14 جنوری 2026 11:39am ہل ہاؤس کیپیٹل / ہل ہاؤس انویسٹمنٹ اور ایس-169 وارٹن نہ تو کسی بھی سرمایہ کاری یا ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے لیے ایس ای سی پی سے لائسنس یافتہ ہیں، بیان