سعودی عرب اور قطر نے خلیجی ممالک کو جوڑنے کیلئے ہائی اسپید ریلوے معاہدے پر دستخط کر دیے شائع 09 دسمبر 2025 01:01pm یہ ہائی اسپید الیکٹرک مسافر ریلوے ریاض اور دوحہ کو جوڑے گا