خیبر پختونخوا رورل ایکسیسبیلیٹی پروجیکٹ، ورلڈ بیبک کا پیش رفت پر اطمینان کا اظہار شائع 08 مارچ 2026 10:15am یہ منصوبہ صوبے کے منتخب اضلاع میں اسکولوں، صحت کی سہولیات اور مارکیٹوں تک محفوظ اور موسمیاتی طور پر مضبوط دیہی رسائی کو بہتر بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے