پاکستان نے فلسطینیوں کو صومالی لینڈ منتقل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کردیا شائع 30 دسمبر 2025 01:58pm پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خود مختار ریاست تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے...