آٹو شو 2026: سمیڈا نے پاپام کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی اپ ڈیٹ 03 اگست 2026 12:13am پاکستان آٹو پارٹس شو کا انعقاد 18 سے 20 ستمبر تک ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا
حکومت کا بجٹ میں اے آئی پر مبنی ٹیکس نفاذ اور ڈیجیٹل نگرانی اصلاحات پر غور شائع 13 مئ 2026 09:16pm ایف بی آر نے جعلی ٹیکس ڈیٹا کی نشاندہی، ٹیکس چوری کی روک تھام اور نظام کو جدید بنانے کے لیے اے آئی اور ڈیجیٹل سسٹمز متعارف کرانے کی تجویز دے دی حکام کے مطابق اصلاحات کو کاروبار دوست اور شفاف انداز میں نافذ کیا جائے گا
حکومت نے کمزور صنعتی یونٹس کیلئے بحالی اور قرض حل منصوبہ شروع کر دیا شائع 26 فروری 2026 09:35am فریم ورک کی نگرانی نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن(این آئی آر سی) کرے گا، ہارون اختر
ازبک صدر کا جی آئی ڈی ایس کا دورہ، پاکستان کے ساتھ دفاعی اور صنعتی تعاون کا جائزہ اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 09:20pm فیلڈ مارشل نے ازبک صدر کا استقبال کیا اور تنصیبات کے دورے کے دوران وفد کے ہمراہ رہے
کابینہ کمیٹی نے ایچ بی ایف سی کی نجکاری آگے بڑھانے کے فیصلے کی توثیق کردی شائع 04 فروری 2026 09:11am کمیٹی نے نجکاری کمیشن کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ بھی کرنے کی سفارش کی ہے
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پہلی میڈ ان پاکستان ایس ایم ایز ایکسپو 2026 کا اعلان کر دیا شائع 22 جنوری 2026 12:52pm 24 سے 26 جنوری تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ایکسپو میں کھیلوں کے سامان، سرجیکل، ٹیکسٹائل، لیدر اور دیگر شعبوں کے ہزاروں ادارے اپنی مصنوعات پیش کریں گے
پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ حکومتی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیدی
استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی، موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026 کا اعلان شائع 06 جنوری 2026 09:41am یہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے مقامی موبائل فون مینوفیکچررز کے تعاون سے تیار کی ہے
قومی جواہرات پالیسی ، وزارت کا نئی قانونی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ شائع 17 دسمبر 2025 02:19pm نئی قومی جواہرات پالیسی کے تحت برآمدات بڑھانے اور ویلیو ایڈیشن اور شعبے کی دستاویز بندی پر زور
کمپنیوں پر تعمیلی بوجھ میں کمی کیلئے کابینہ پینل کی 280 سے زائد ترامیم کی تجویز شائع 14 دسمبر 2025 09:34am کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت فرسودہ قراردادوں اور منظوریوں کے طریقہ کار کو بھی سادہ بنانے کی سفارش
قومی روڈمیپ برائے ایس ایم ایز اور ورکر فارملائزیشن کا آغاز شائع 12 دسمبر 2025 01:41pm روڈمیپ ایک سالہ مشاورت اور تحقیق کے بعد تیار کیا گیا، جس میں متعدد قومی اداروں نے حصہ لیا
مقامی آٹو صنعت کا تحفظ، حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات کے قواعد سخت کرنے کا عندیہ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:34am پی اے ایم اے (پاما) نے زور دیا کہ ٹیکس اصلاحات اور استعمال شدہ کاروں کی درآمدات پر سخت کنٹرول پیداوار کو مستحکم کرنے کے لیے ضروری ہیں
حکومت نے سلامتی، دفاع اور ساختی اصلاحات کیلئے اہم گرانٹس کی منظوری دیدی شائع 18 نومبر 2025 01:50pm دفاعی منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی
نیشنل بینک کا اُزبکستان میں نئی شاخ کھولنے کا فیصلہ شائع 18 نومبر 2025 12:54pm دونوں ممالک کے مالیاتی نظام کے انضمام سے متعلق مسائل جلد حل کیے جائیں گے ، معاون خصوصی وزیر اعظم ، ازبک سفیر سے ملاقات
2030 تک برآمدات 60 بلین ڈالر تک پہنچائی جائیگی ، نئی نیشنل انڈسٹریل پالیسی کا اعلان شائع 13 نومبر 2025 01:44pm حکومت صنعتی معیشت کی طرف فیصلہ کن قدم اٹھانے کے لیے پرعزم ہے ، ہارون اختر
الیکٹرک بائیک مینوفیکچررز کا سیلز ٹیکس میں اضافے کے فیصلے پر نظرِثانی کا مطالبہ شائع 05 نومبر 2025 10:23am مقامی الیکٹرک وہیکل اینڈ موٹر بائیک مینوفیکچررز نے منگل کے روز ای وی بائیکس پر سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ...
پاکستان وینچر کیپیٹل، زرمبادلہ اور دہری ٹیکس وصولی پر اصلاحات متعارف کرائے گا، ہارون اختر شائع 23 ستمبر 2025 10:27pm وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت ایک جامع اصلاحاتی پیکیج تیار کر رہی...
دیوالیہ قانون میں اصلاحات صنعتی استحکام میں مددگار ثابت ہوں گی، ہارون اختر شائع 06 اگست 2025 11:08pm وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ قانون میں مجوزہ اصلاحات...
حکومت کا الیکٹرک وہیکل پالیسی میں اہم پیش رفت، 100 ارب روپے کی سبسڈی پر غور اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 12:10pm قومی الیکٹرک وہیکل (این ای وی) پالیسی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور