پی سی بی نے حمزہ نظر پر دو سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا شائع 09 اگست 2026 01:32pm تین رکنی انکوائری کمیٹی نے حمزہ نظر کو اپنا موقف پیش کرنے اور زیر غور امور پر اپنا جواب دینے کا موقع فراہم کیا