امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود ایرانی پرواز چین پہنچ گئی شائع 23 ستمبر 2026 03:24pm فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق ماہان ایئر کی پرواز کے اترنے کی جگہ گوانگ ژو بائیون ایئرپورٹ دکھائی گئی