سویٹزرلینڈ کولمبیا کو پنالٹیز پر شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا شائع 08 جولائ 2026 01:03pm پینالٹیز پر 4-3 سے کامیابی کے بعد سویٹزرلینڈ اب لاسٹ 8 میں ارجنٹائن کا سامنا کرے گا
سویٹزرلینڈ نے الجزائر کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا دیا شائع 03 جولائ 2026 01:45pm فاتح ٹیم نے لگاتار چوتھی بار ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی، سویٹزرلینڈ کا منگل کو وینکوور میں کولمبیا یا گھانا سے مقابلہ ہوگا