ڈنمارک گرین لینڈ کے تحفظ کی صلاحیت نہیں رکھتا، ٹرمپ شائع 20 جنوری 2026 02:12pm اس ہفتے ڈایووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے دوران گرین لینڈ کے حصول پر بات کرونگا، امریکی صدر
ٹرمپ نے گرین لینڈ کی دھمکی نوبل امن انعام نہ ملنے سے جوڑ دی، یورپی یونین کی جوابی کارروائی کی تیاری شائع 20 جنوری 2026 12:49pm ٹرمپ نے ناروے کے وزیر اعظم کو پیغام بھیجا کہ انہیں نوبل امن انعام نہ دینے کی وجہ سے اب وہ صرف امن کے بارے میں نہیں سوچیں گے
چین کے مثبت معاشی اعداد و شمار، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 20 جنوری 2026 09:10am بین الاقوامی منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچرز 19 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 64.13 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
ڈنمارک گرین لینڈ سے روسی خطرہ ختم کرنے میں ناکام رہا، ہم کرکے رہینگے، ٹرمپ کا اعلان شائع 19 جنوری 2026 01:54pm اب وقت آگیا ہے کہ اس مسئلے کا فیصلہ کن حل نکالا جائے اور یہ کام ہو کر رہے گا، امریکی صدر