روس میں آئل ڈپو پر یوکرین کا ڈرون حملہ، آگ بھڑک اُٹھی شائع 03 دسمبر 2025 02:06pm رات کے دوران یوکرین کے 102 ڈرونز کو روس کے مختلف علاقوں کے اوپر روک کر تباہ کر دیا گیا،روسی وزارت دفاع