چوتھی ہینگور کلاس آبدوز ’غازی‘ چین میں لانچ کردی گئی شائع 17 دسمبر 2025 11:26pm چین میں تعمیر کی جانے والی چاروں ہینگور کلاس آبدوزیں اب سمندری آزمائشوں سے گزر رہی ہیں، آئی ایس پی آر